گوجرہ:چوروں نے تالے توڑ کر 2 گھر وں کا صفایا کر دیا

گوجرہ:چوروں نے تالے توڑ  کر 2 گھر وں کا صفایا کر دیا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )چوروں نے تالے توڑ کردوگھر وں کا صفایا کر دیا۔

چک نمبر283ج ب کی صوبیہ بی بی کے گھر میں نامعلوم چور داخل ہوئے اور اس کے گھر سے صندوق کے تالے توڑ کر چار لاکھ روپے نقدی چوری کر لئے ۔علاوہ ازیں نیو اقبال ٹاؤن گوجرہ کے غلام مرتضیٰ کے گھر کے تالے توڑ کر نامعلوم چور داخل ہو ئے اور گھر کی تلاشی لیتے ہو ئے وہاں سے قیمتی طلائی انگوٹھی،پارچات اور نقدی، وغیرہ دیگر سامان چوری کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں