رمضان المبارک روحانی سکون اور اطمینان قلب کا مہینہ ہے :حافظ شمس الزمان

رمضان المبارک روحانی سکون اور اطمینان  قلب کا مہینہ ہے :حافظ شمس الزمان

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )تاجدار ختم نبوت فاؤنڈیشن کے چیئر مین پیر حافظ شمس الزمان قادری نے کہا کہ۔۔۔

رمضان المبارک روحانی سکون اور اطمینان قلب کا مہینہ ہے ۔ انہوں نے شہریوں کو نیکیاں کرنے ، روزوں اور عبادات کے ساتھ غریب مسلمان بھائی بہنوں کی مدد کرنے کی ترغیب دی۔ رمضان کے فیوض و برکات کا تقاضا ہے کہ ماہ مقدس کے بعد بھی نماز پنجگانہ کی باقاعدگی اور نیک کاموں کو اپنا شعار بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں