پولیس دہشت گردی اور جرائم پر گہری نظر رکھے :ڈی ایس پی پٹرولنگ
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی ایس پی پٹرولنگ آصف رحیم بٹ نے کہا کہ
ملکی صورتحال کےحیتوں سے بہترین ڈیوٹی انجام دے ۔ پٹرولنگ پوسٹوں پر ڈرل انسٹرکٹرز کی نگرانی میں پریڈ یقینی بنائی جائے گی، اور 1124 ایمرجنسی کال موصول ہونے پر فوری کارروائی کی جائے گی۔