بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حوالات پہنچا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حوالات پہنچا دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔