جڑانوالہ: فوک اینڈ نائف اور کیئر فارمیسی کی خدمات خراج تحسین

جڑانوالہ: فوک اینڈ نائف اور  کیئر فارمیسی کی خدمات خراج  تحسین

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )ملک حمید اور ماجد حمید کی کاروباری خدمات، اعلیٰ اخلاق اور روشن خیالی پر مبنی سرگرمیوں کو شہر کے عوام کی جانب سے سراہا گیا ہے ۔

ان کا ریسٹورنٹ ‘‘فوک اینڈ نائف’’ ذائقہ، تہذیب و ضیافت اور مہمان نوازی کے لیے مشہور ہے ، جبکہ ‘‘کئیر فارمیسی’’ دہائیوں سے مستند ادویات اور طبی سہولیات فراہم کر کے خلق خدا کی خدمت کر رہی ہے ۔شہر میں ماحول دوست اقدامات کے تحت الیکٹرک بائیک کا شوروم بھی قائم کیا گیا ہے ، جو شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کی ایک مثبت پیش رفت ہے ۔ شہریوں نے والدین اور صاحبزادے کی جوڑی کو مخلصانہ اور تعمیری خدمات پر سراہا اور ان کی کامیابی کو شہر کے لیے باعث فخر قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں