کم عمر بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے رسول پارک میں ارشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے 10 سالہ بیٹے کو ملزم نے مبینہ طور پر قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں