گاڑی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا

گاڑی کھڑی کرکے روڈ بلاک  کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے عبداللہ پور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر گاڑی کھڑی کر کے ٹریفک بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں