مہنگے داموں اشیا خورونوش فروخت کرنے والے 2دکاندار گرفتار

 مہنگے داموں اشیا خورونوش فروخت  کرنے والے 2دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مہنگے داموں اشیاء خورونوش فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو سرکاری نرخ کی بجائے مہنگے داموں اشیا خورونوش فروخت کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں