اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار

 اشتہاری ملزم پولیس  کو چکمہ دے کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے چناب کلب چوک میں پولیس نے اشتہاری ملزم عدنان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا۔

 جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے فرار ہونے والے ملزم کے ساتھی کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں