بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا شہری حوالات پہنچا دیا گیا ہے ۔کھانا پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات منتقل کردیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔
بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا شہری حوالات پہنچا دیا گیا ہے ۔کھانا پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات منتقل کردیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔