ناجائز منافع خوری کرنے والے دکاندار پر مقدمہ

ناجائز منافع خوری کرنے والے دکاندار پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ناجائز منافع خوری کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف دکانوں کو چیک کیا۔ نجی دکان پر سرکاری ریٹ لسٹ کی بجائے ناجائز منافع خوری پائی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں