شیشہ نشہ کرنیوالے 5ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے پانچ ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے شیشہ فلیور اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے پانچ ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے شیشہ فلیور اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔