بھیک مانگنے والے4 افراد کو گرفتار کرلیا

بھیک مانگنے والے4 افراد کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 چار مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو مختلف انداز سے نوسر بازی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں