بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے مین شاہراہ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں