کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر لڑکے کو قابو کرکے  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے 164 رب میں ساجد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزم نے اسکے کم عمر بیٹے کو قابو کرلیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں