گوجرہ:ڈا کوؤ ں نے شہریو ں کو ما ل و زر سے محرو م کردیا

گوجرہ:ڈا کوؤ ں نے شہریو ں  کو ما ل و زر سے محرو م کردیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا ) مسلح ڈا کوؤ ں نے شہریو ں کو ما ل و زر سے محرو م کردیا ۔ چک نمبر 95 ج ب کا محمد ذیشا ن موٹر سا ئیکل پر سوار ہوکر شہر سے اپنے گاؤ ں جارہا تھا کہ۔۔۔ط

 پینسرہ روڈ پر چک نمبر 362 ج ب کو ریا ں کے قریب تین موٹر سا ئیکل سوار ڈاکوئوں نے گن پوا ئنٹ پر روک لیا اور اسکے قبضہ سے موٹر سا ئیکل ، طلا ئی زیورات ، موبا ئل فون اور ہزارو ں روپے نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے علا وہ ازیں چک نمبر296 ج ب کا محمد فراز مو ٹر سا ئیکل پر شہر کی طرف آ رہا تھا ڈا کوؤ ں نے چک نمبر 427 ج ب کے قریب روک لیا اور اسکے قبضہ سے موبا ئل فون و ہزارو ں روپے نقدی چھین لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں