راؤکاشف رحیم خاں کی ڈاکٹر یامین مرزا کو عمرہ کی سعادت پر مبارک باد

راؤکاشف رحیم خاں کی ڈاکٹر یامین  مرزا کو عمرہ کی سعادت پر مبارک باد

سمندری (نمائندہ دنیا )راؤکاشف رحیم خاں ایڈووکیٹ اور رکن صوبائی اسمبلی نے معروف شخصیت اور یامین میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر کے سی ای او ڈاکٹر یامین مرزا کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر راؤکاشف رحیم خاں نے یامین میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر میں ڈاکٹر یامین مرزا سے ملاقات کی اور انہیں بیٹوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر خصوصی مبارک باد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں