فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

فلسطین کے مسلمانوں سے  اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یومِ القدس کے موقع پر جامع مسجد صاحب الزمان سے ریلی کا انعقاد۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں بھی یومِ القدس ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی کے شرکا نے فلسطین کے حق اور اسرائیلی مظالم کے خلاف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں