زمین کے تنازع پر دوگروپوں میں تصادم ،6 زخمی

زمین کے تنازع پر دوگروپوں میں تصادم ،6 زخمی

ڈنڈوں سوٹوں کا آزادانہ استعمال ، ایڈووکیٹ طاہر سعید صفوری بھی زخمی

پیرمحل(نمائندہ دنیا )تھانہ اروتی کے علاقے مائی صفوراں کے مقام پر زمین کے تنازع پر دوگروپوں میں ڈنڈوں سوٹوں کا آزادانہ استعمال میں معروف ایڈووکیٹ طاہر سعید صفوری سمیت دونوں گروپوں کے 6افراد زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی،زخمیوں کو طبی امداد فراہمی کے بعد طاہر صفوریا یڈووکیٹ کو ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں