نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

 نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) چک 107 پل پٹرولنگ چوکی کے قریب نہر میں تیرتے ہوئے آنیوالی 45 سالہ نامعلوم شخص کی نعش کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نعش پانچ سے چھ روز پرانی بتائی جاتی ہے اور تاحال اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس موقع پر پہنچ کر واقعے کی تفتیش میں مصروف ہے تاکہ اس حادثے یا ممکنہ واردات کے پسِ منظر کا پتہ چلایا جا سکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں