نان کسٹم پیڈ ڈیزل برآمد
کراچی(اے پی پی)تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے اسکیم 33کے قریب کارروائی کرکے مبینہ ملزم ضیا الدین کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے ڈرم میں موجود 100لٹر نان کسٹم پیڈ ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا۔
تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے اسکیم 33کے قریب کارروائی کرکے مبینہ ملزم ضیا الدین کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے ڈرم میں موجود 100لٹر نان کسٹم پیڈ ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا۔