فارم کی تاریخ میں توسیع
کراچی (این این آئی)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں 1000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 18 مارچ تک توسیع کا اعلان کردیا ہے ۔
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں 1000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 18 مارچ تک توسیع کا اعلان کردیا ہے ۔