منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)درخشاں کے علاقے میں پولیس نے منشیات فروش کورنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق ملزم خرم عاشق کے قبضے سے 08 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

درخشاں کے علاقے میں پولیس نے منشیات فروش کورنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق ملزم خرم عاشق کے قبضے سے 08 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں