ریسکیو کی بروقت کارروائی

ریسکیو کی بروقت کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں پڑے جہیز کے سامان میں آگ لگ گئی ۔

ترجمان ریسکیو ملتان کے مطابق گھنٹہ گھر کے قریب گھر کے دوسرے فلور پر واقع سٹور روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،ریسکیو نے قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں