3کنکشن منقطع

3کنکشن منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،دو میٹر مپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،دو میٹر مپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں