چیف افسر تقرری

چیف افسر تقرری

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے میاں محمد سہیل افضل کی بطور چیف (ہیومن ریسورسز اینڈ کیرئیرپلاننگ) آفیسر میپکوتقرری کی منظوری دیدی ہے ۔ انہوں نے ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیا۔

میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے میاں محمد سہیل افضل کی بطور چیف (ہیومن ریسورسز اینڈ کیرئیرپلاننگ) آفیسر میپکوتقرری کی منظوری دیدی ہے ۔ انہوں نے ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں