لاپتہ ہونے والا بچہ مل گیا ، ورثا کے سپرد کر دیا

 لاپتہ ہونے والا بچہ مل  گیا ، ورثا کے سپرد کر دیا

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)پولیس نے لاپتہ ہونے والے بچے کو تلاش کر کے ورثا کے سپرد کر دیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک 64 ج ب سے گھر کے باہر سے لاپتہ ہونے والے 9 سالہ حسنین کوایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا انسپکٹر علی عمران جپہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چند ہی گھنٹوں میں ٹیکنکل وسائل کے استعمال سے تلاش کر کے والد کے سپرد کر دیا ورثا کی جانب سے بچے کی تلاش میں مدد پر پولیس کا شکریہ ادا کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں