گوجرہ :نشہ کے عادی نوجوا ن نے پھندا ڈا ل لے لیا

گوجرہ :نشہ کے عادی نوجوا ن نے پھندا ڈا ل لے لیا

کرسچین کا لونی کے شیری مسیح نے نا معلو م وجوہات پر زندگی ختم کرلی

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نشہ کے عادی نوجوا ن 25 سا لہ نوجوا ن نے گلے میں پھندا ڈا ل کر خود کشی کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ کرسچین کا لونی کے پرویز مسیح کا 25 سا لہ بیٹا شیری مسیح گھر میں موجود تھا جس نے نا معلو م وجوہات پر گلے میں رسی کا پھندا ڈا ل کر کمرے کی چھت سے جھول گیا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے نعش تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل گوجرہ منتقل کر دی اور ضروری کا رروا ئی کے بعد ورثا کے حوا لے کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں