لڑکی اغوا، زیادتی کا نشانہ بنا دیا

 لڑکی اغوا، زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے محلہ قائد آباد کے رہائشی سجاد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی 18 سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے محلہ قائد آباد کے رہائشی سجاد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی 18 سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں