پولیس نے 2مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے 2مبینہ پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں