بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں