جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ،7 ملزم گرفتار
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن محفوظ پنجاب کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ایس ایچ او تھانہ رجوعہ سب انسپکٹر وسیم سجاد نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرے ہوئے چوری، نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 7 ملز موں کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ 9 لاکھ 60 ہزار روپے ، 3 بکرے ، 1 بچھڑابرآمد کر لیا گیا۔