ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت ، تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت ، تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

ون ویلنگ کرنیوالے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی کے دورام مزاحمت

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت کرتے ہوئے انہیں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے انڈر پاس کے قریب ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی گئی تو ملز موں نے ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت کرتے ہوئے انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ انہیں سرکاری امور کی انجام دہی سے بھی روک دیا۔ تاہم پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں