شادی شدہ خاتون سے مبینہ اغوا کے بعد زیادتی

شادی شدہ خاتون سے  مبینہ اغوا کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

 تھانہ رضا آباد کے علاقے میں الطاف نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر گھر سے اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں