قوانین کی خلاف ورزی ، ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے ڈرائیور کو گرفتار کیا جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔