جنریٹر کی تاریں اور دیگر سامان چوری

 جنریٹر کی تاریں اور  دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)جنریٹر کی تار اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔

 تھانہ منصور آباد کے علاقے سٹیم پاورز کے قریب نثار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے جنریٹر کی تاریں، بیٹریاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں