ہوائی فائرنگ پر2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 2 افراد کو گرفتار کر لیا جو ہوائی فائرنگ کررہے تھے ، ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 2 افراد کو گرفتار کر لیا جو ہوائی فائرنگ کررہے تھے ، ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔