چالان پر ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

چالان پر ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چالان کرنے پر ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں ٹریفک اہلکار کی جانب سے شہری کو روک کر اس کا چالان کیا گیا۔۔۔

 تو شہری طیش میں آگیا اور ٹریفک اہلکار سے مزاحمت کرتے ہوئے اسے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بھی بنا دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں