خاتون سے پرس جھپٹ لیا

 خاتون سے پرس جھپٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سڑک کنارے جانے والی خاتون سے پرس جھپٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ٹی چوک کے قریب عمران نامی شہری کی اہلیہ سڑک کنارے جا رہی تھی کہ۔۔۔

 اس دوران ملزموں نے مبینہ طور پر اس سے پرس جھپٹ لیا۔ جس میں نقدی، موبائل اور دیگر سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں