سیف سٹی تنصیبات سے تار بیٹریاں اور دیگر سامان غائب

سیف سٹی تنصیبات سے تار   بیٹریاں اور دیگر سامان غائب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیف سٹی تنصیبات سے تار، بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے گلفشاں کالونی کے قریب سیف سٹی تنصیبات سے ملزموں نے مبینہ طور پر تاریں، بیٹریاں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں چوری کرلیااور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں