اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ د ے کر فرار ،ساتھی گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ترکھانی کے علاقے میں پولیس نے۔۔۔
اشتہاری ملزم شکیل کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے اسکے ساتھی غلام مصطفی کو گرفتار کرکے اسکے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔