ناجائز اسلحہ برآمد راہگیر زیر حراست

 ناجائز اسلحہ برآمد  راہگیر زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مشکوک راہگیر کو ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیاتواس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوگیا جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا ہے ، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا۔مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں