شہری کو فون کالز پر سنگین نتائج کی دھمکیاں ،ملزم کیخلاف مقدمہ

شہری کو فون کالز پر سنگین نتائج کی  دھمکیاں ،ملزم کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو فون کالز پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ نصیر آباد میں کاشف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر اسے فون کالز کر کے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور غلیظ الفاظ کا استعمال کیا گیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں