تیز رفتاری پر کار ڈرائیورگرفتار

 تیز رفتاری پر کار ڈرائیورگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے پر کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے پر کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں