گوجرہ: 15 سا لہ لڑکی اغواء

 گوجرہ: 15 سا لہ لڑکی اغواء

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )نوجوا ن نے 3 سا تھیو ں کی مدد سے 15 سا لہ لڑکی کو اغوا ئکرلیا۔

 چک نمبر 421 ج ب کے گلزار احمد تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکی 15 سا لہ بیٹی سویرا فاطمہ گھر میں موجود تھی کہ سلیم وغیرہ 4 افراد آ گئے اور اسکو زبردستی اغوا ء کرکے فرار ہو گئے ،صدر پو لیس نے مغویہ اور ملزموں کی تلا ش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں