گوجرہ :ڈاکوؤ ں نے شہری سے موٹر سا ئیکل ونقدی چھین لی

گوجرہ :ڈاکوؤ ں نے شہری  سے موٹر سا ئیکل ونقدی چھین لی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا) 3 ڈاکوؤ ں نے شہری سے موٹر سا ئیکل اورنقدی چھین لی ۔ معلو م ہوا ہے کہ مبشر مشتاق اپنی مو ٹر سا ئیکل پر سوار ہوکر اڈا پینسرہ کی طرف جارہا تھا کہ۔۔۔

چک نمبر 334 ج ب کے قریب 3 مسلح ڈا کوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پراسے روک لیا اور اسکے قبضہ سے ہزارو ں روپے نقدی ، موبا ئل فون اور قیمتی موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہو گئے ، اطلا ع ملنے پر نواں لا ہور پو لیس نے مقدمہ درج کرکے ڈا کوؤ ں کی تلا ش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں