پتنگ بازی ،7 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے7 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو پتنگ بازی کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈوربرآ مدکر لی گئی ۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے7 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو پتنگ بازی کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈوربرآ مدکر لی گئی ۔