گوجرہ :پتنگ فروخت کرنے والے پر مقدمہ درج

گوجرہ :پتنگ فروخت کرنے  والے پر مقدمہ درج

گوجرہ(نمائندہ دُنیا)پتنگ فروخت کرنے والا مقدمہ کی زد میں آگیا۔ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ محلہ عبداﷲ پور کالونی کا راشد مہندی محلہ میں پتنگ فروخت کرنے میں مصروف ہے۔

جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر اسکو رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور اسکے قبضہ سے پتنگ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں