بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے والا گرفتار
فیصل آباد)سٹی رپورٹر تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔