گھرکی دہلیزسے چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ طارق آباد میں وقار نامی شہری کی موٹرسائیکل گھر کے باہر سے نامعلوم ملزم چراکررفوچکرہوگئے ،شہری کی شکایت پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ طارق آباد میں وقار نامی شہری کی موٹرسائیکل گھر کے باہر سے نامعلوم ملزم چراکررفوچکرہوگئے ،شہری کی شکایت پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔